
اردو
بِلا مُعاوضہ بائبلی مُطالعہ "فضل میں بڑھنا"
آسانی سے ہماری سمجھ میں آنے والے اسباق تمام مسیحیوں کے لیے ہیں، کلیسیائی ارکین سے رہنماؤں تک ۔
جلد دستیاب ہوگا
فی الحال انگریزی میں دستیاب ہے
تمام اسباق واٹس ایپ پر حاصل کریں
اسباق کا حاصول اور اِن کےجوابات واٹس ایپ پر دیں۔ یہ تیزی سے کرنیوال اور آسان عمل ہے! بائبلی مطالعہ کے وسیع موضوعات میں سے اِنتخاب کریں۔
سرٹیفکیٹ حاصل کریں
ہر بائبلی مطالعہ کے موضوع میں 5–10 اسباق ہوتے ہیں۔ ہر موضوع مکمل کرنے کے بعد، آپ کو ایک سرٹیفکیٹ ملے گا۔
پادریوں اور بائبل کے مطالعہ گروپس کے لیے خصوصی مدد
مزید معلومات اور اضافی تدریسی مدد ،اور بائبلی مطالعات کو اپنی کلیسیا میں بطور پادری یا اِجتماعی (بائبلی مطالعہ گروپ کے) طور پر اِستعمال کرنا چاہتے ہیں تو پادری Jopie van der Linden (pastor@lamad.app) سے رابطہ کریں۔